بعدفجر ۱۲ جولائی ۲۵ء:شریعت و سنت کے مطابق شادی کرنا بڑا آسان ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 07:02) شادی سنت کے مطابق کرنے میں راحت اور برکت ہی ہے!! 07:03) لوگ کیا کہیں گئے؟زیادہ ترگناہ اس جملے کی وجہ سے ہوجاتے ہیں!! 10:43) مختلف قسم کی رسمیں جو کرتے کرتے بدعات میں بدل جاتی ہیں!! 15:36) ریّا اور شرکِ خفی کا گناہ!! 20:01) شریعت اور سنت کے مطابق شادی کرنا بڑا آسان ہے!! 24:23) رزق کی ناقدری نہ کریں اس کا وبال سخت ہے!! 24:39) مجلسِ ذکر!! دورانیہ 35:19 | ||