جمعہ بیان۱۱ جولائی ۲۵ء:بیوہ کا نکاح کرنے میں جلدی کرنا چاہیے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 15:44) بیان سے پہلے جناب مفتی انوارالحق صاحب نے مختلف اشعار پڑھے!! 15:45) بیان کا آغاز ہوا۔۔۔خطبہ۔۔۔بدگمانی بہت بڑا گناہ ہے اس بدگمانی کی وجہ سے ہی انسان دین سے دور ہوجاتا ہے!! 23:19) اللہ والے کون ہیں اور ان کی صفات کیا ہیں۔۔۔!! 34:20) اللہ والوں کی صحبت کی اہمیت۔۔۔!! 39:12) جعلی لوگوں کے دُھوکے سے بچیں اہل حق کو تلاش کریں اور ان سے تعلق قائم کریں۔۔۔!! 39:55) بیوہ کا نکاح کرنے میں جلدی کرنی چاہیےحضرت تھانوی رحمہ اللہ کی نصیحتیں۔۔۔!! 57:25) میراث تقسیم نہ کرنا اور دوسروں کا مال ناحق کھانا اور اس پر وعیدیں!مرکزالاِفتاء والاِرشادکا فتویٰ۔۔۔!! 01:12:22) حکومت کے جائز قوانین کی پابندی کرنا فرض ہے۔۔۔!! 01:15:48) دُعا۔۔۔!! دورانیہ 1:13:51 | ||