اتوار مجلس۲۰     جولائی    ۲۵ء:ملاقاتِ دوستاں  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

*مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی*

*بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم*

*15:13) بیان سے پہلے اشعار ہوئے۔۔*

*30:28) دیکھو! دنیا کے تقریباً تین حصے پر پانی ہے،صرف ایک حصہ خشکی ہے اور یہ زمین پوری گول ہے، نیچے کوئی کالم، ستون، کھمبا نہیں ہے۔اتنا پانی، اتنا وزن اور یہ زمین کا گولا یونہی بغیر ستون خلاء میںمعلق ہیں۔ اختر پوری دنیا کے سائنسدانوں کو چیلنج کرتا ہے،للکارتا ہے کہ تم خلاء میں زیادہ نہیں صرف دس کلو پانی لٹکا کر دکھاؤ ، جس کا کوئی ظرف نہ ہو، کوئی مٹکا نہ ہو، اور اللہ نے کتنا پانی بغیر سہارے خلاء میں معلق کردیا ہےجس کا کوئی ظرف نہیں ہے،اﷲ تعالیٰ کتنے بڑے خلّاق ِعظیم ہیں۔*

*42:40) ذاکر گناہ گار اور غافل گناہ کا فرق۔۔*

*45:57) بدعت کی حقیقت کیا ہے؟*

*51:47) صدیق کی تعریف۔۔۔*

*58:10) جنت پر اہل اللہ کی فضیلت کی دلیل:۔*

*{فَادْخُلِیْ فِیْ عِبَادْی وَادْخُلِیْ جَنَّتِیْ}* *پہلے فادخلی فی عبادی کا حکم ہوا کہ پہلے میرے خاص بندوں سے ملو، بعد میں جنت کے مزے اُڑائو۔*

*59:48) متقین اور غیر متقین کے بارے ایک اہم مضمون بیان ہوا۔*

*01:16:51) جن والدین کے بچوں کا بچپن میں انتقال ہوجائے یا حمل ضائع ہوجائے ایسے والدین کے لیے بشارت۔۔*

*دورانیہ* *1:28:35* 

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries