فجر مجلس۲۳     جولائی    ۲۵ء:حضرت والا ؒ کے مجاہدات     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

عنوان:دین کے لیے مشقت برداش کرنا حضرت والا رحمہ اللہ کے مجاہدات۔

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

08:07) مجلسِ ذکر:کلمہ طیّبہ کی ایک تسبیح!!

08:08) ذکر اسمِ ذات جل جلالہ!!

11:26) استغفار کی ایک تسبیح !!

14:17) درودشریف کی ایک تسبیح!!

16:43) دین کے لیے مشقت برداش کرنا:حضرت والا رحمہ اللہ کامضمون بیان ہوا!!

گھارو میں دریا کے کنارےآٹھ دن کھلے آسمان تلے رہے:

20:51) حضرت والا کو نیند سے زیادہ مناسبت نہیں تھی:

22:25) جنوبی افریقہ میں منفی درجہ حرارت سردی میں مجلس فرمائی:

30:03) تینوں قل تین تین مرتبہ اور لاحول ولاقوۃ الا باللہ دس مرتبہ!!

دورانیہ 30:59

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries