عشاء مجلس۲۵     جولائی    ۲۵ء:اللہ تعالیٰ کی رحمت سے مایوس مت ہوں     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

05:48) ظاہر جلد بن جاتا ہے لیکن باطن بننے پر دیر لگتی ہے۔۔۔!!

05:49) اپنی اولاد کو بچپن سے ہی دین سکھائیں۔۔۔!!

10:29) دُنیا نام ہے اللہ تعالیٰ کو ناراض کرنے کا۔۔۔!!

14:29) توبہ کرنے والے کو اللہ تعالیٰ پسندکرتے ہیں۔۔۔!!

17:36) اکڑ انسان کو جھکنے نہیں دیتی۔۔۔!!

20:06) گناہ کو گناہ سمجھنے والا کامیاب ہے۔۔۔!!

21:24) اللہ تعالیٰ کی رحمت سے نااُمید مت ہوں۔۔۔!!

26:44) بادشاہ محمود اورچھ چوروں کا واقعہ اور اس سے حاصل ہونے والا سبق کہ اللہ تعالیٰ ہر وقت ہمارے ساتھ ہیں اور ہمیں دیکھ رہے ہیں۔۔۔!!

41:21) دوسری شادی سے متعلق کچھ نصیحت۔۔۔!!

44:47) اللہ کے دربار میں مایوسی ہے ہی نہیں ۔۔۔!!

دورانیہ 48:57

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries