جمعہ بیان۲۵     جولائی    ۲۵ء:اللہ سے بڑھ کر کوئی معاف کرنے والا نہیں      !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

15:19) بیان سے پہلے جناب مفتی انوارالحق صاحب نے حضرت والا رحمہ اللہ کے اشعارپڑھے!!

15:19) بیان کا آغازہوا۔۔۔خطبہ۔۔۔فمن يرد الله أن يهديه يشرح صدره للإسلام ،حدیث شریف الغيبة اشد من الزنا!!۔۔۔کچھ اُصول وضوابط سے متعلق نصیحت۔۔۔جتنی سانسیں ہیں اس سے زیادہ اصلاح کے طریقے ہیں۔۔۔!!

27:16) قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کیسے کیسے لوگوں کو بخشیں گے ہم اس کا تصور بھی نہیں کرسکتے تو پھر مایوسی کس بات کی؟

30:49) ۔۔۔اپنے گناہوں کو نہیں دیکھنا اللہ تعالیٰ کی معافی کو دیکھنا ہے!! مادراں را مہر من آموختم چوں بود شمعے کہ من افروختم یعنی اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ میں نے ہی ماؤں کو محبت کرنا سکھایا ہے اور ماؤں کی محبت میری ایک ادنیٰ سی بھیک ہے تواِسی سے اندازہ لگا لو کہ میری محبت کا آفتاب کیسا ہوگا؟ تم ماؤں کی محبت پر ناز کرتے ہو اور ان کی محبت کو یاد کرتے ہو۔ ارے! اماں، ابا سے زیادہ ربا کو یاد کروں کیوں کہ ماؤں کے دل میں محبت اللہ تعالیٰ نے ہی نے تو رکھی ہے۔ جب ماں کے اندر خدائے تعالیٰ کی رحمت کی ادنیٰ بھیک کا یہ اثر ہے تو حق تعالیٰ جو ارحم الراحمین ہیں، ان کی رحمت کی کیا شان ہوگی۔

36:50) اللہ تعالیٰ کی نافرمانی سے زندگی تلخ ہوجاتی ہے!!

41:43) مصائب اور پریشانیوں میں صبر کرنا ہے اور اللہ تعالیٰ کے فیصلے سے راضی رہنا ہے!!

50:27) غصہ حرام ہے۔۔۔غصے کے نقصانات کتنے ہیں اس غصے کی وجہ سے کتنے گھر ہیں جو اُجڑ گئے؟

51:11) دوسروں کو حقیر مت سمجھیں۔۔۔!!

01:02:40) اللہ تعالیٰ سے بڑھ کر کوئی معاف کرنے والا نہیں !!

01:06:44) والدین کا کوئی بھی حق ادا نہیں کرسکتا۔۔۔تفسیر انوارالبیان سے ایک حدیث شریف اور اس کی تشریح!!

01:09:59) معارف القرآن سورہ مومنون آیت 115:نابالغ بچے کے انتقال پر انعامات۔۔۔!!

01:12:19) دُعا۔۔۔!!

دورانیہ 1:12:50

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries