اتوار مجلس۲۵     جولائی    ۲۵ء:اپنے کسی عمل پر ناز مت کرنا      !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

13:11) بیان سے قبل اشعار کی مجلس ہوئی۔۔

21:30) بیان کا آغاز ہوا۔۔

25:55) تصویر کشی اور ویڈیو بنانا یہاں منع ہے اس لیے اعلان ہوا کہ کوئی کوشش نہ کرے۔۔

40:13) عرش کا سایہ کس کو ملے گا جس کا دل میں میں اٹکا ہوا ہو۔۔

42:02) شدید محبت جائز لیکن اشد محبت اللہ تعالی کی ہونی چاہیے۔۔

52:23) نامحرم کو جو لوگ دیکھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ نظر ڈال سکتے ہیں ہٹا نہیں سکتے تو ایسے لوگوں کے لیے اعتراض کا جواب۔۔

53:58) ہمت ہے لیکن ہم ہمت چور ہیں۔۔

57:02) ظاہر صحیح ہوگیا لیکن باطن تو ا بھی تک بنا نہیں اور باطن کیسے پاک ہوگا۔۔

58:59) اکڑ مت کریں کہ میں حافظ ہوں فلاں ہوں اور وہ دیکھو دنیا دار ہے پینٹھ شرٹ پہنتا ہے کسی کو بھی حقیر سمجھنا بڑ اگناہ ہے۔۔

01:01:29) کسی عمل پر بھی ناز نہیں کریں۔۔  

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries