عشاء مجلس۳۰     جولائی    ۲۵ء:صبر ایک عظیم نعمت        !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

03:57) اب میرا نام بھی آئے گا ترے نام کے ساتھ جہاں اللہ کا ذکر ہوتا ہے وہاں اللہ کے عاشقوں کا ذکر بھی ہوتا ہے۔ وَرَفَعْنَا لَکَ ذِکْرَکَ کا ترجمہ ہے کہ اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم میں نے آپ کے نام کو بلند کردیا۔

05:39) وَرَفَعْنَا لَکَ ذِکْرَکَ میں نے آپ کے نام کو بلند کردیا۔ جب میں عالم اور کائنات میں یاد کیا جائوں گا تو میری یاد کے ساتھ تیرا نام بھی لیا جائے گا۔ اللہ اللہ کیا شان ہے۔ کیا عزت ہے۔ اس کو عزت کہتے ہیں۔

11:22) اللہ تعالی کی نعمت کا شکر کیا ہے؟

30:47) درد بھری نصیحت اللہ والا ڈاکٹر بنے کس نے منع کیا ہے کہ ڈاکٹری نہ پڑھو۔۔

34:20) ہر ایک اللہ والا بن سکتا ہے نشانیاں قرآن پاک میں موجود ہیں۔۔

39:05) ملک کے جائز قوانین کی پابندی کرنا فرض ہے۔۔

45:15) جو بھی ناگوار بات ہو تو اُس پر صبر کرنا ہے۔۔

دورانیہ 48:54

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries