مرکزی بیان ۳۱ جولائی     ۲۵ء:دین کس طرح پھیلاناہے      !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

07:26) بیان سےپہلے جناب مفتی انوارالحق صاحب نے حضرت والا رحمہ اللہ کے خلیفہ حضرت مولانا اثر جونپوری صاحب دامت برکاتہم کے اشعارپڑھے! میری منزلیں بھی عجیب ہیں میرا راستہ بھی عجیب ہے!

07:27) حضرت والا دامت برکاتہم نے پہلے ہی شعر کی تشریح کی کہ اس شعر کا مطلب کیا ہے۔۔۔!!

12:31) دین کس طرح پھیلانا ہے۔۔۔تصویر اور میڈیا پرآنے کے بغیر کیا دین نہیں پھیلا؟

18:02) دوبارہ اشعارشروع کیے!! اشعار کی تشریح:اللہ تعالیٰ کی محبت کا نشہ ایسا ہے کہ جوکبھی بھی ختم ہونے والا نہیں ہے۔۔۔!!

ایک سبحان اللہ کا نورقیامت تک جائے گا۔۔۔!!

نفس کی حرام خوشی اور اللہ تعالیٰ کے راستے کا غم ان دونوں میں فرق۔۔۔!!

عقل سے عقل نہیں ملتی اللہ تعالیٰ کے فضل سے عقل ملتی ہے۔۔۔!!

اللہ والوں کودیوانہ کیوں کہتے ہیں۔۔۔!!

33:24) دوسری شادی کوئی ضروری نہیں۔۔۔!!

41:26) اشعار مکمل کیے۔۔۔!!

43:32) مہنگائی مہنگائی کا رونا رونے والے ذرا اپنے موبائل کو دیکھیں کے کتنے کا ہے اور ہر مہینے کااس پر خرچہ کتنا ہےاور گھر میں بچوں کے کھلونے کتنے کے ہیں۔۔۔؟

46:18) میاں بیوی کے درمیان جدائی شیطان کا پسندیدہ مشغلہ ہے:طلاق سے متعلق حدیث شریف اور باقی مضمون بیان ہوا۔۔۔!!

01:10:57) لڑائی جھگڑونںکا واحد حل کیا ہے؟

01:12:18) چند غلط جملوں کی اصلاح۔۔

01:28:13) دوسری شادی کا نعرہ لگانے والوں کے لیے اہم نصیحت۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries