فجر مجلس ۵ / اگست ۲۵ء:ظاہر کے خراب ہونے سے باطن خراب ہو جاتا ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 09:26) مجلسِ ذکر:کلمہ طیّبہ کی ایک تسبیح!! 09:28) ذکر اسمِ ذات جل جلالہ!! 13:28) استغفار اوردرودشریف کی ایک تسبیح!! 18:33) صبح وشام دُعائے انس کا معمول بنانا چاہیے اس سےعظیم الشان فائداہوگا!! 18:49) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات سے ایک بوڑھے کی ملاقات کا واقعہ!! 20:46) ٹخنا چھپانہ حرام ہے۔۔۔ظاہر کے خراب ہونے سے باطن تباہ ہوجاتا ہے!! دورانیہ 37:00 | ||