عشاء مجلس ۸ / اگست ۲۵ء:عمل سے زیادہ عمل کی فکر کریں ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 12:40) ادب اور اُصول وضوابط سے متعلق کچھ باتیں اور نصیحت۔۔۔!! 12:41) حضرت والا رحمہ اللہ کو اللہ تعالیٰ نے کیسے قبول فرمایا اور کتنی مقبولیت عطافرمائی حالانکہ حضرت والا رحمہ اللہ ہندوستان کے ایک گمنام گاؤں کے رہنے والے تھے!! 20:10) علم سے زیادہ عمل کی فکر کریں۔۔۔!! 28:06) اللہ والوں کی صحبت سے کیا ملتا ہے؟ 30:17) معارف ِمثنوی پڑھ کر علامہ بنوری رحمہ اللہ کے تاثرات: 31:38) مدارسِ دینیہ کے لیے خاص نصیحتیں۔۔۔!! 45:10) اللہ والوں کو اہل ِدل کیوں کہتے ہیں؟ دورانیہ 54:29 | ||