عشاء مجلس ۱۱ / اگست ۲۵ء:قرآن پاک کی تصحیح کی فکر بہت ضروری ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 04:31) ایک بچے سے قرآن پاک کی تلاوت سنی گئی۔۔ 05:56) قرآن پاک کی اہمیت اور تجوید کی فکر کے ساتھ پڑھنے پر نصیحت۔۔ 10:33) تزکیہ نفس فرض ہے۔۔ 15:53) قرآن پاک کی تصیح پر اہم نصائح۔۔ 33:59) تصویر سے متعلق تنبیہ۔۔۔ 35:34) سر پر مربی کا سایہ ضروری ہے۔۔ | ||