فجر مجلس ۱۳ / اگست ۲۵ء:صحبت اہل اللہ کے فوائد ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 07:23) مجلس ذکر :کلمہ طیّبہ کی ایک تسبیح!! 07:24) ذکراسمِ ذات اللہ جل جلالہ!! 13:29) استغفار اور درودشریف کی ایک تسبیح!! 18:07) صحبت اہل اللہ کے فوائد۔۔۔!! 22:56) تصوف سے متعلق کسی صاحب کی بات جو گزشتہ کل وقت لگانے آئے تھے۔۔۔!! 26:39) یہ راستہ (اصلاح کا)بڑا ہی نازک ہے۔۔۔!! 30:39) تینوں قل تین تین مرتبہ اور لاحول ولاقوۃ الا باللہ دس مرتبہ۔۔۔!! دورانیہ 32:48 | ||