جمعہ  بیان  ۱۵      / اگست     ۲۵ء:سنت کے طریقے میں کامیابی ہے !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

15:27) بیان سے پہلے جناب مفتی انوارالحق صاحب نے اشعارپڑھے!!

15:28) بیان کا آغاز ہوا۔۔۔خطبہ۔۔۔ظاہر اور باطن دونوں کوبنانے کی فکر کریں۔۔۔!!

23:22) تکبّر بڑا خطرناک مرض ہے۔۔۔!!

32:59) ادب سے متعلق کچھ نصیحتیں۔۔۔!!

38:10) اصلاح فرض ہےآپ صلی اللہ علیہ وسلم صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی تین طریقوں سے اصلاح کرتے تھے!!

43:03) دین کے معاملے میں آپس میں بحث و مباحثہ اور علماء پر اعتراضات مت کریں۔۔۔!!

51:57) علماء اور مفتیانِ کرام ہمارے محسن ہیں۔۔۔!!

56:30) دین بڑا آسان ہے ہم نے خود ہی مختلف قسم کی رسومات کر کر کہ اس کو مشکل بنادیا ہے۔۔۔!!

59:44) بیمار کی عیادت کا سنت طریقہ کیا ہے۔۔۔!!

01:01:02) سنت کے طریقے میں کامیابی ہے۔۔۔!!

01:09:28) مالی معاملات کا معاملہ بڑا خطرناک ہے اس لیے جس کا حق مارا ہے اس کو اداکریں اورتوبہ کریں۔۔۔!!

01:14:14) اللہ تعالیٰ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم جس بات سے خوش ہوں اس کو کرلیں اور جس سے ناراض ہوں اس کو چھوڑ دیں۔۔۔!!

01:15:02) حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی تمنا شہادت اور شہادت ۔۔۔!!

01:17:40) صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا دیا کہ اللہ ان سے راضی اور وہ اللہ سے راضی !اس لیے جو صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے بارے میں کچھ کہے تو کہو کہ لعنت ہوتمہارے شر پر۔۔۔!!

01:22:29) دُعا۔۔۔!!

دورانیہ 1:22:58

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries