اتوار مجلس۱۷       / اگست     ۲۵ء:بیرون ملک جانے کے نقصانات !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

*مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی*

*بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم*

09:48) بیان کے آغاز میں اشعار کی مجلس ہوئی۔۔

18:26) بیان کا آغاز ہوا۔۔

28:28) حسن پرستی سے بہت محتاظ رہیں۔۔

38:41) نقل چور

40:11) آج کفار کی ایسے نقل کرتے ہیں کہ سارے ہمارے چہیتیں وہی ہیں اسیا لگتا ہے کہ مدینہ شریف میں جو حضور ﷺ ہیں اُن سے ہمارا کوئی تعلق نہیں اللہ معاف فرمائیں۔۔

45:15) باہر ملک کمانے کی غرض سے جانا لیکن ایمان محفوظ نہیں رہتا۔۔

52:58) باہر ملک جانے سے متعلق اہم نصیحتیں۔۔

59:51) اللہ تعالی نے ہمیں کیوں بھیجا ہے اور باہر ملک جاکر یہودو نصاری کو خوش کررہے ہیں جو آج تک خون کی ندیاں بہا رہے ہیں۔۔

اللہ تعالی کو سب سے زیادہ نفرت یہودیوں سے ہیں اور بہت کم ایمان لانے والے یہودی ہیں۔۔  

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries