مرکزی بیان ۲۱ / اگست     ۲۵ء:نمازوں کی کوتاہی پر اہم نصائح! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

*مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی*

*بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم*

08:36) بیان سے پہلے جناب مفتی انوارالحق صاحب نے شیخ العرب والعجم عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ کے اشعارپڑھے!!

میر رکھا ہے کیا نظاروں میں

میر آئو بھی گلعذاروں میں ہے کہاں چین بے قراروں میں

اِک حسیں ہو تو دل اسے دے دوں سخت مشکل ہے ان ہزاروں میں

خونِ ارماں سے قلب رنگیں کر میر رکھا ہے کیا نظاروں میں

ایک پل کو سکوں نہیں ملتا دیکھ بلبل کو ان بہاروں میں

اپنے قلب و نظر بچا لینا کون جیتا ہے ان سہاروں میں

دل خدا پر فدا کرو اخترؔ کچھ نہیں عارضی بہاروں میں

08:36) بیان کا آغاز ہوا۔۔۔تفویض اور تجویز کے بارے میں حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:

18:09) مقصود اللہ تعالیٰ کی ذات ہونی چاہیےشیخ کو مقصود مت بناؤ۔۔۔!!

29:46) تفویض اور تجویز۔۔۔!!

39:17) اصلاح فرض ہے اس کی فکر رکھنی چاہیے۔۔۔!!

41:02) اللہ والوں سے محبت کی اہمیت۔۔۔!!

48:49) نماز نہ پڑھنا اور نماز میں مسبوق ہونا۔۔۔اہم نصیحتیں!!

52:11) اللہ تعالیٰ سے کیسا تعلق ہونا چاہیے ؟حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ایک مرتبہ تہجد کی نماز چھوٹ گئی پھر کیا ہوا پوراواقعہ۔۔۔!!

54:19) جب نماز نہ پڑھیں تو پھر رزاق کا دیا ہوا رزق بھی مت کھائیں۔۔۔!!

01:16:54) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات بیان ہوئے۔۔

01:22:54) علماء اور اکابرین کی شان میں گستاخی ہر گز مت کریں

01:30:18) دین کی خدمت کی نعمت۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries