سفر بلوچستان بعد مغرب یکم ستمبر     ۲۵ء: امید و مغفرت و رحمت  !چمن 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

بمقام: مرکزی جامع مسجد پشین بعد مغرب بیان بعد نماز عصر حضرت والا دامت برکاتہم مسجد کے متصل خانقاہ میں تشریف لے آئے۔

مقامی علماء کرام بڑی تعداد میں مسلسل آ رہے تھے تقریباً چالیس مدارس کےمہتمم صاحبان تقریبا پشین کے تمام مساجد کہ ائمہ حضرات اور اکثر مدارس کے طلباء کرام تشریف لائے۔ مولانا نعمان صاحب جو اس سفر کے میزبان تھے بتایا کہ ان حضرات میں پشین کے جید علماء کرام قاضی صاحبان موجود تشریف لائے ہوئے ہیں بعد مغرب بیان کی ترتیب تھی۔ نماز سے پہلے مسجد کا ہال بھر چکا تھا۔ نماز سے پہلے حضرت والا دامت برکاتہم علماء کرام سے ملاقات فرمائے رہے۔ اذان سے قبل مسجد تشریف لے آئے۔ اذان کے بعد حضرت والا دامت برکاتہم نے سنت کے مطابق اقامت کا طریقہ فرمایا۔ نماز کے بعد بیان شروع فرمایا۔

بیان کا خلاصہ تصویر کشی کی حرمت۔ علماء کرام کی شان۔ رزق حلال کے متعلق۔ بیان شروع کرنے سے قبل حضرت والا دامت برکاتہم نے تصویر کے متعلق اعلان فرمایا۔ بیان کی مختصر تفصیل یہ ہے تصویر کشی کی حرمت سے متعلق تفصیل سے۔ اپنی اولادوں کو دین کے راہ میں لگانے سے متعلق۔ رسم ورواج اور رسومات کی اصلاح سے متعلق۔ قلب سلیم کی تفسیر۔ کونسا مال و اولاد کام آئے گا۔ جذب کے واقعات۔ فضائل ایمان سب آخری جنتی کا انعام واکرام۔ امید مغفرت ورحمت۔ اخلاقیات۔ بیویوں سے حسن سلوک سے متعلق۔ عاملین کے فتنوں کا رد۔ قلب سلیم کی تفسیر۔ درد بھری رقت آمیز دعا۔

دورانیہ 1:44:13

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries