سفر بلوچستان صبح ۲ ستمبر ۲۵ء: برکت والے طالب علم تقویٰ سے بنتے ہیں :پشین

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

بمقام:جامعہ اسلامیہ مفتاح العلوم فیض آباد پشین صبح گیارہ بجے بیان صبح

10:40پر حضرت والا دامت برکاتہم جامعہ اسلامیہ مفتاح العلوم فیض آباد پشین کے لئے روانہ ہوئے مدرسہ کے باہر مہتمم صاحب اور اساتذہ کرام موجود تھے۔ گیارہ بجے بیان شروع ہوا جسکی مختصر تفصیل یہ ہے۔

بیان کا خلاصہ امارد سے احتیاط کے متعلق۔ حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کی احتیاط ایک واقعہ۔ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ علیہ کی امام محمد رحمہ اللہ سے احتیاط۔ حضرت لوط علیہ السلام کی قوم کا واقعہ۔ بدفعلی کی مذمت۔ بالوں کے بارے میں نصیحت۔ فتاویٰ شامی سے امرد طرف دیکھنے کی تفصیل۔ بد نظری کا مضمون۔ شرعی پردے کے متعلق۔ برکت والا طالبعلم کون۔ شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا صاحب کا واقعہ۔ دعا۔

دورانیہ 1:17:15 

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries