سفر بلوچستان بعد ظہر ۲ ستمبر     ۲۵ء: صحبتِ اہل اللہ  کی اہمیت  !پشین

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

بمقام:مدرسہ قاسم العلوم پشین دوپہر 1:45 پرمختصر بیان بیان کے بعد حضرت والا دامت برکاتہم العالیہ ایک مسجد تشریف لے گئے ظہر نماز ادا فرما کر حضرت والا دامت برکاتہم کے احباب میں سے مولانا لطف اللہ صاحب جس مدرسے میں پڑھاتے ہیں انکے مہتمم صاحب کی فرمائش پر انکے مدرسے تشریف لے گئے راستہ بالکل کچا اور نشیب و فراز والا تھا لیکن حضرت والا دامت برکاتہم نے فرمایا انکا دل خوش ہو جائے ہو سکتا ہے یہی قبول ہوجائے،مدرسے پہنچے۔

مدسہ قاسم العلوم بالکل کچی اینٹوں سے بنا ہوا تھا مدرسہ دیکھ کر حضرت والا دامت برکاتہم نے فرمایا بہت انوارات محسوس ہو رہے ہیں۔ مہتمم صاحب اور اساتذہ کرام اور چند طلباء موجود تھے۔

حضرت والا دامت برکاتہم العالیہ نے مختصر بیان فرمایا صحبت اہل کی اہمیت۔ گناہوں سے بچنے اور خاص طور پر غیبت کے متعلق۔ مسلمان کی آبرو ریزی کے متعلق۔ حضرت ماعز اسلمی رضی اللہ عنہ کے متعلق۔ دعا۔

دورانیہ 21:07

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries