سفر بلوچستان مغرب   ۲   / ستمبر      ۲۵ء:والدین کے حقوق  !پشین 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

بمقام: مرکزی جامع ۔مسجد پشین بیان کی مختصر تفصیل۔

قلب سلیم کی تفسیر۔ جھوٹ بول کر سودا بیچنے والے کے لئے وعیدیں۔ قرآن پاک کی تصیح کے متعلق۔ اللہ تعالیٰ کی رحمت سے مایوس نہ ہوں۔ گناہگاروں کے لئے مژدہ جاں فزا۔ بیویوں کے حقوق۔ توبہ کا عظیم مضمون۔ سائل کو مت جھڑکو سے استدلال۔ والدین کے حقوق تفسیر انوار البیان سے۔ دعا۔

دورانیہ 1:15:34

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries