سفر بلوچستان صبح    ۳  / ستمبر      ۲۵ء:بری دوستی کے نقصانات  !پشین 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

بمقام: مسجد طوبی پشین بہت ہی اہم بیان۔ صبح گیارہ بجے۔ رہائش گاہ کے قریب مسجد طوبی پشین میں کئی اسکولز کے میٹرک کے طلباء کے لئے بیان سننے کا انتظام تھا۔ تقریبا 3000 طلباء تھے۔

اور اسکولز کی طالبات کے لئے ایک اسکول میں پردے سے انتظام تھا۔ والدین کے حقوق۔ امارد سے احتیاط۔ نظر کی حفاظت کا مضمون۔ برصیصا کا عبرت آموز واقعہ۔ دہریت کا فتنہ۔ وجود باری تعالیٰ کے متعلق۔ جذب کے واقعات۔ ہر شخص اپنے گہرے دوست کے دین پر ہوجائے گا۔ حضرت والا دامت برکاتہم العالیہ کا بہت ہی درد سے بیان ہوا۔ ہر شخص اللہ والا بن سکتا ہے۔ مقصد حیات کیا ہے۔ بری دوستی کے نقصانات۔ واقعہ۔ دعا۔

دورانیہ 1:06:25

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries