سفر بلوچستان دوپہر   ۳   / ستمبر      ۲۵ء:اصلاح کیوں ضروری ہے   !پشین 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

بمقام: مدرسہ امام ابوحنیفہ پشین دوپہر 12:30 پر بیان

صبح 12:10پر مسجد طوبی سے بیان فرما کر مدرسہ امام ابوحنیفہ کے لئے روانہ ہوئے اور دوپہر 12:30 پر جامعہ امام ابوحنیفہ پشین۔ میں بیان فرمایا۔

بیان کے مختصر نکات صحبت اہل اللہ کی اہمیت۔ اگر درس نظامی دس سال کا ہوتا تو ضرور کرتے۔ تو چھ ماہ اللہ والوں کے پاس کیوں نہیں رہتے۔ علامہ خالد کردی رحمۃ اللہ علیہ نے شیخ کے پاس وقت لگایا اصلاح کروائی۔ علامہ شامی نے اصلاح کروائی۔ علامہ انور شاہ کشمیری رحمۃ اللہ علیہ نے شاگردوں کو اللہ والوں کے پاس جانے کی نصیحت۔ حضرت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ نے اصلاح کروائی۔ ہم انکی نقل کیوں نہیں کرتے؟ نظر کی حفاظت کا مضمون۔ عاملین کا عظیم فتنہ۔ داڑھی رکھنے اور مونچھوں سے متعلق نصائح۔ اللہ کا خوف نہیں مسجد مدرسہ خانقاہ میں بدفعلی اور ہاتھ سے جوانی برباد کا گناہ۔ شرعی پردے کے متعلق۔ مجاہدے کی چار تفاسیر۔ دعا۔

دورانیہ 41:16

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries