سفر بلوچستان بعد ظہر   ۳   / ستمبر      ۲۵ء:مدارس میں اللہ کے لئے پڑھنا  !پشین 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

بمقام: جامعہ کنزالعلوم یارو پشین۔ بعد نماز ظہر بیان حضرت والا دامت برکاتہم العالیہ جامعہ ابو حنیفہ سے بیان کے بعد احباب میں سے مولانا عبدالقاہر صاحب کے مدرسے جامعہ کنزالعلوم یارو تشریف لے گئے۔

سفر کی کچھ تفصیل عرض ہے۔ مدرسوں میں اللہ کی رضا کے لئے پڑھنے کی نصیحت۔ نظر کی حفاظت۔ امرد سے احتیاط کا مضمون۔ بچوں کی پٹائی کے متعلق۔ بڑے بالوں سے متعلق نصائح تفصیل سے۔ امرد کا عمامہ باندھنے سے متعلق۔ طلباء کو سفید لباس سفید ٹوپی پہنائیں۔ واقعہ حضرت شاہ ابرار الحق رحمۃ اللہ علیہ اگر ہمیں بلایا اعتماد ہے تو بات مانیں۔ ہم وہاں جائیں گے جہاں ہمارے مال کی قدر کی جائے۔ دعا۔

دورانیہ 52:20

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries