سفر بلوچستان مغرب   ۳   / ستمبر      ۲۵ء:موبائل فون کی تباہ کاریاں   !کوئٹہ 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

*بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم*

*بمقام: ۔ مدرسہ جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کوئٹہ*

*حضرت والا دامت برکاتہم نے بیان کے بعد نماز ادا فرمائی یہاں ظہر کی نماز 2:45 پر تھی۔*

*نماز کے بعد حضرت والا دامت برکاتہم واپس رہائش گاہ پر 3:20پرپہنچے یہاں سے عصر بعد کوئٹہ کے لئے روانگی تھی۔*

*کافی زیادہ احباب ملنے کے لئے آئےہوئے تھے۔**حضرت والا دامت برکاتہم نے کھانا تناول فرما کر ملاقات فرمائی۔* *ساڑھے چار بجے کے بعد آرام فرما ہوئے۔**بعدمغرب بعد بیان ہوا۔**حضرت والا دامت برکاتہم مغرب کی نماز کے وقت مدرسہ جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کی مسجد پہنچے۔یہاں مہتمم صاحب نے بڑی تعداد میں علماء کرام مہتمم صاحبان کو بلایا ہوا تھا۔ پورا بیان بہت ہی جوش میں ہوا۔*

*بیان کی مختصر تفصیل۔*

*کونسا مال و اولاد کام آئے گا۔* *صحبت اہل اللہ کی اہمیت۔* *موبائل فون کی تباہ کاریاں۔* *نظر کی حفاظت کا مضمون۔* *وھو معکم این ما کنتم۔ ملا نظام الدین رحمۃ اللہ علیہ کا واقعہ۔* *اطلاع و اتباع میں زندگی گزر جائے۔* *غصے کے متعلق۔* *فوٹو گرافی کے جگہ نافرمانی کی جگہ شرکت کے بارے میں۔* *دوسروں کے عیبوں کو نہ دیکھیں۔* *بیویوں کے حقوق پر نصائح۔*

دورانیہ *40:05*ہ

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries