سفر بلوچستان عشاء   ۳   / ستمبر      ۲۵ء:پردہ عورت کی عزت کا ضامن   !کوئٹہ 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

*بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم*

*بمقام: ۔جامع مسجد کریم آغاپائیند کلی خان کوئٹہ* *بعد عشاء بیان* *حضرت والا دامت برکاتہم مدرسہ جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے دوسری مسجد جامع مسجد کریم آغا پائیند کلی کوئٹہ کے لئے روانہ ہوئے۔* *بعد عشاء بیان شروع فرمایا۔*

*بیان کی مختصر تفصیل یہ ہے۔* *سنتوں کی اہمیت کے متعلق۔* *اللہ تعالیٰ کی رحمت۔* *قبر پر اخلاص سے ڈالی ہوئی مٹی قبول فرمائی۔* *جو ربا مٹی قبول فرماتے ہیں سنت کو قبول نہ فرمائیں گے؟* *سنتوں پر تفصیلی بیان۔* *بیٹیوں کی تعلیم کے متعلق۔* *پردہ عورت عزت کا ضامن۔* *شرعی پردے کے متعلق۔* *بیویوں کے حقوق۔* *بدنظری کی وجہ سے ایک نوجوان کی کفر پر موت۔* *نامحرم سے بات کرنے میں مزہ۔* *اللہ تعالیٰ سے محبت ہو جائے گی تو کیا حال ہو گا؟* *بیوقوفوں کی بستی کا واقعہ جس نے اپنی آخرت کو آباد کیا جو گا کیا عالم ہو گا۔* *تبرک الذی بیدہ الملک وھو علی کل شئی قدیر کی تشریح* *دعا۔

* دورانیہ *1:03:14*

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries