سفر بلوچستان فجر  ۴   / ستمبر      ۲۵ء:اپنی اصلاح کی فکر کریں    !کوئٹہ 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

بمقام: ۔ جامع مسجد عبدالرحمن شاہ آغا عالمو چوک کلی عمر طور خان کوئٹہ۔ بعد ازفجر بیان بیان کےبعد حضرت والا دامت برکاتہم العالیہ نے احباب سے مصافحہ فرمایا۔ گیارہ بجے کے بعد حضرت والادامت برکاتہم العالیہ رہائش گاہ جناب سید غلاب شاہ آ غا کہ جان انکے مہمان خانے پہنچے۔

کھانا تناول فرما کر احباب سے پرلطف باتیں فرمائیں۔ رات حضرت دادا شیخ مدظلہم سے بات فرمائی رات ڈھائی بجے کے قریب آرام فرما ہوئے۔ مختصر نکات۔ شروع میں ذکر کی چاروں تسبیحات۔ سورہ یس کے بعد حضرت والا رحمۃ اللّٰہ علیہ کی دعا۔ اپنی اصلاح کی فکر رکھیں۔ شیخ کو خط نہ لکھنے کی وجوہات۔

دورانیہ 52:04

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries