سفر بلوچستان صبح    ۴   / ستمبر      ۲۵ء:بدنظری کا گناہ کوئی معمولی گناہ نہیں   !کوئٹہ 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

*بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم*

*بمقام: ۔ جامعہ عبداللہ بن عمرمشرقی بائی پاس کوئٹہ۔۔* *صبح ساڑے گیارہ بجے بیان:۔*

*مختصر تفصیل۔* *کسی اللہ والے سے اصلاح کروانے کے متعلق۔* *بالوں کے بارے میں تفصیلی مضمون۔* *ٹخنہ چھپانے کے متعلق۔* *حضرت جنید بغدادی رحمۃ الہ علیہ کا واقعہ۔ ایک نظر سے کیا ہوتا ہے۔* *بہت ہی اشکبار آنکھوں سے۔* *بدنظری کرنے والوں کو عورتیں بھی ذلیل سمجھتی ہیں۔* *ایک ہی مضمون بار بار بیان کرنے سے متعلق۔* *اللہ والے ڈاکٹر اللہ والے انجینیئر بنو۔* *ایک دانتوں کے ڈاکٹر کو حضرت والا رحمۃ اللّٰہ علیہ کا مشورہ* *حضرت عبداللہ اندلسی رحمۃ اللہ علیہ کا نصیحت آموز واقعہ مکمل تفصیل۔* *بلعم باعورا کا عبرتناک انجام* *اتنے علماء کرام فارغ ہوتے ہیں لیکن حضرت علامہ سید سلمان ندوی جیسے کیوں نہیں پیدا ہوتے۔* *مدرسہ بنات میں مردوں کا پڑھانا۔* *ہاسٹل کا ہونا، نقصانات۔* *دوسری شادی کے متعلق۔* *مدراس میں اسکول کھولنے کے نقصانات* *درد بھری دعا*

دورانیہ *1:31:23*

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries