سفر بلوچستان فجر   ۵  / ستمبر      ۲۵ء:شیخ سے رابطہ مضبوط رکھیں    !کوئٹہ 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

*بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم*

*بمقام: جامع مسجد عبدالرحمن شاہ آغا عالمو چوک کلی عمر طور خان کوئٹہ* فجر میں الحمدللہ حضرت والا دامت برکاتہم کو بخار نہیں تھا۔ حسب معمول مسجد تشریف لے گئے بعد نماز فجر مجلس فرمائی بعد فجر

بیان کے کچھ نکات۔ شروع میں ذکر کی چاروں تسبیحات۔ کوئی مختصر نصیحت کا کہے تو ضرور کریں۔ حدیث پاک۔ کوئی بات ہو سوچو ایسا نہ ہو کہ عذر خواہی کرنی پڑے۔ حسد نہ کریں واقعہ فیکٹری کی مسجد کا۔ شیخ اور مرید کا تعلق غلامانہ ہے۔ تعلق مضبوط نہیں اسلئے اللہ نہیں ملتے۔ ایمان تو اللہ پر ہے لیکن آسمان والے سے رابطہ نہیں اسلئے اللہ نہیں ملتے۔ ہم سمجھ رہے ہیں سب صحیح ہورہا لیکن شیخ کو بتاتے نہیں۔ جمعہ کے دن کے سات اعمال۔ قبولیت دعا کے اوقات۔ دعا۔

بیان کا دورانیہ 40:58 

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries