اتوارمجلس۱۴ / ستمبر      ۲۵ء:اپنے اوقات کو قیمتی بنائیں !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

*مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی*

*بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم*

21:15) بیان سے قبل اشعار اور تعلیم ہوئی۔۔۔

23:06) بیان کا آغاز ہوا۔۔

23:13) کوئی عمل سے پہلے سنت کا طریقہ دیکھ لیں کہ کیا طریقہ تھا۔۔

24:05) اصلاح نہیں ہوگی تو کیسے ترقی ہوگی۔۔

25:39) ہر سمعنا اور ہر محبت بھی قبول نہیں ہے کفار نے سمعنا کہا لیکن اطاعت کہاں تھی؟ابو طالب کوآپ ﷺ سے کتنی محبت تھی کام بنا؟؟

28:43) یہ جھگڑے کیوں ہوتے ہیں کہ مٹنے کے لیے تواضع کے لیے جھکنے کے لیے کوئی تیار نہیں۔۔

41:50) اپنے اوقات کو قیمتی بنائیں۔۔اور اعتدال کے ساتھ قیمتی بنانا ہے۔۔

49:05) جاہ اور با ہ دونوں حرام ہے۔۔دونوں کا فرق۔۔

56:10) ہر موقع پر سنت کو دیکھیں ۔کہ کس موقع پر کیا سنت ہے ۔۔

01:02:46) اللہ والا بننا فرض ہے ۔۔

01:03:53) استدالالی ایمان اور ایمان تحقیقی پر ایک حضرت والا رحمہ اللہ کا مضمون بیان ہوا۔۔

01:09:18) حضرت شیخ کا خواتین سے احتیاط کا معاملہ ..کتنا محتاط رہنا ہے؟؟

01:11:55) بنات کا مدرسہ کھولنے سے متعلق شیخ الحدیث حضرت مولانا سلیم اللہ خان صاحب رحمہ اللہ کیا فرماتے تھے ۔۔

01:19:32) عقلِ کامل کا نام عشق ہے۔۔

دورانیہ *1:24:07*

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries