جمعہ بیان۴ /اکتوبر   ۲۵ء:جذب توبہ اور عظمت صحابہ ؓ  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

12:42) بیان کے آغاز میں اشعار کی مجلس ہوئی

20:38) آج موبائل فون میں کیا کیا خرافات بھرے ہوئے ہیں لیکن اس سے بچنے کی فکر نہیں۔۔

23:49) آج غیبت سے بچنے کی فکر نہیں۔۔

27:49) کلمے پر موت کا مطلب کیا ہے؟

45:39) اللہ تعالی کا شکر ادا کرنا چاہیے کہ ہمیں مسلمان بنایا۔۔

49:45) حضرت فضیل رحمہ اللہ ڈاکووں کے سردار تھے پھر توبہ کی تو کیا مقام ملا۔واقعہ۔۔

01:00:07) حضرت سلطان ابراہیم بن ادہم رحمۃ اﷲ علیہ کا واقعہ کیسے اللہ تعالی نے جذب کیا اور اتنی بڑی سلطنت کو چھوڑ دیا۔۔واقعہ۔۔

01:06:04) صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین کے بارے مین زبان مت کھولیں اپنے ایمان کو ضائع مت کریں صحابہ کرام کے بارے میں کچھ بھی بولنا بدبختی ہے ایسا شخص منحوس ہے ایسے منحوس آدمی کے ساےھ بھی نہیں رہنا چاہیے۔۔

01:16:00) ڈاڑھی کا وجوب

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries