سفر پشاور صبح ۱۱  / اکتوبر     ۲۵ء:زندگی گزارنے کے رہنما اصول    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام : پشاور بیان عارف باللہ حضرت اقدس صوفی شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

دن 11:30 بجے بہت ہی اہم بیان۔ میزبان نے ایک بڑے ہال میں بیان کا انتظام کیا تھا۔ بیان کے شروع تا آخر مرشدی دامت برکاتہم پر عجیب کیفیت طاری تھی۔ اس بیان میں تیس کے قریب مضامین بیان ہوئے۔

کچھ اہم نکات:۔ مقصد حیات، زندگی گزارنے کے رہنما اصول۔

بیان کے شروع میں تلاوت اور ترجمہ ایک صاحب نے تلاوت کی۔

خطبہ۔ قرآن پاک میں بارہا فرمایا ظاہری گناہ چھوڑ دو باطنی گناہ بھی،جگہ جگہ فرمایا، میری مانو میرے رسول کی مانو۔

سکون چین انٹرنیشنل ڈیمانڈ ہے تو جس نے یہ دینا ہے اسکے طریقے پر چلنا ہے۔

شراب کا گناہ اور نقصانات۔ مشین اللہ نے بنائی، پٹرول نافرمانی کا۔ ظلم نہ کرنے پر نصائح۔

جذب کے واقعات۔ دشمن ملک کی ٹوپی پر کورٹ مارشل تو اللہ تعالیٰ کے دشمنوں کے حلیے پر کیسے سکون ملے گا؟۔

یہود ونصاری کے متعلق۔ مونچھوں اور داڑھی کے متعلق مضمون۔ کونسا مال و اولاد کام آئے گا۔

والدین کے حقوق۔ ہم جنس پرستی کی تباہ کاریاں۔ تصویر کا گناہ۔ مجسمے گھروں میں رکھنے کی مذمت۔ حیاء کی حقیقت۔ کتا کلچر سے بچنے کی نصیحت۔ تکبر سے بچنے پر نصائح۔

شہادت کی فضیلت واقعہ حضرت جعفر طیار رضی اللہ عنہ کا۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ۔

واقعہ شہادت حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ۔ حضرت وحشی رضی اللہ عنہ کا واقعہ۔

نظر کی حفاظت کے متعلق۔ برصیصا کا عبرتناک واقعہ۔ فتح پاکستان کا تذکرہ۔

پاکستان اسلامی مملکت ہے۔ اسکی بنیاد میں علماء کا خون ہے۔ فتح پاکستان کا شکر کیا ہے۔

دعا۔ دورانیہ

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries