سفر پشاور  دوپہر ۱۱  / اکتوبر     ۲۵ء:گناہوں سے بچنے کی فکر کریں        !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام :۔جامعہ امداد العلوم مسجد درویش صدر پشاور

بیان عارف باللہ حضرت اقدس صوفی شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم دوپہر بارہ بجے یہاں کے مہتمم حضرت مولانا فقیر محمد صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے پوتے ہیں۔

بیان کے مختصر نکات۔ موبائل کا فتنہ۔ بری صحبت سے بچنے کی نصائح۔ عبادات کی کمی نہیں۔

گناہوں سے بچنے کی فکر کریں۔ اساتذہ کے ادب کے متعلق نصائح۔ اللہ تعالیٰ کے احکامات ۔ ۔

do یا die شیخ الحدیث مولانا زکریا کاندھلوی رحمۃ اللہ علیہ کا واقعہ۔ دل کی محنت کی قیمت۔

حضرت مولانا عبد الرزاق اسکندر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا واقعہ۔ جناب تحسین صاحب کا صدقہ جاریہ۔ اصل مالدار کون ھے؟

ٹی وی کے متعلق۔ شرعی پردے سے متعلق۔

طلباء کرام پڑھائی کے ساتھ اصلاح کی فکر رکھیں۔

اماردین کا فتنہ۔ بری دوستی سے متعلق۔

دعا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries