سفر پنجاب بیان دوپہر ۳۰ / اکتوبر     ۲۵ء:طلباء میں اہم بیان       !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

*بمقام:*دارالعلوم کبیر والا خانیوال

*بیان عارف باللہ حضرت اقدس صوفی شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم*

*دوپہر ساڑے گیارہ بجے* *نمبر(20):بیان* بعد فجر میاں چنوں مفتی نعیم صاحب کے گھر کے برابر والی مسجد میں بیان ہوا۔۔

بیان کے بعد ناشتے کا نظم ہوا۔۔ ناشتے سے فارغ ہوئے تو آٹھ بج چکے تھے حضرت شیخ نے فرمایا اب سب آرام کریں ساڑے دس بجے روانہ ہونا ہے ۔ احباب کو سارے دس بجے روانہ کردیا گیا۔۔

اور سوا گیارہ تک باعافیت جامعہ دارلعلوم کبیر والا پہنچا ساڑے گیارہ بجے بیان کا آغاز ہوا۔۔

یہ مدرسہ بھی ماشاء اللہ بہت ہی بڑا مدرسہ تھا بہت بڑی تعداد میں طلباء بیان میں موجود تھے۔ طالبات بھی شرعی پردے سے چار سو سے زیادہ نے بیان سنا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries