سفر پنجاب بیان فجر ۳۱ / اکتوبر     ۲۵ء:حیا نہیں تو جو چاہے کر لےکم ہے !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

عنوان:۔حیاء نہیں تو جو چاہے کرلے کم ہے *بمقام:*ابوبکر مسجد سول لائن خانیوال

*بیان عارف باللہ حضرت اقدس صوفی شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم*

*بعد فجر* *نمبر(22):بیان* کل بروز جمعرات بعد مغرب تا عشاء بہت ہی اہم بیان ہوا۔۔

بیان کے بعد ساڑے سات بجے کے بعد عشاءنماز ادا کی گئی۔۔ ماشا ء اللہ بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی یہ مسجد بھی جامع مسجد تھی بہت کشادہ تھی۔۔ پھر قیام گاہ تشریف لے گئے یہاں پر قیام مفتی فضل اللہ صاحب کے ایک تعلق والے ریحان بھائی کے گھر پر ہے۔۔

یہی پر ہی سب کی رہائش اور قیام کا انتظام تھا۔۔ ماشاء اللہ روز بروز قافلے میں اضافہ ہورہا ہے کل بھی حضرت کے دوسرے صاحبزادے حافظ فرقان صاحب بھی حاضر ہوگئے ہیں اور حضرت شیخ کے مزید گھر پانچ افراد اور سفر میں آئے ہیں۔۔

یہاں کا سارا نظم مفتی فضل اللہ صاحب نے دیا ہے ۔ پھر رات کھانے کے بعد کچھ دیرمجلس ہوئی حضرت شیخ نے گیارہ بجے فرمایا کہ آج پورا دن آرام نہیں ملا اس لیے جلدی سب آرام کرلیں۔۔

بارہ بجے کے بعد حضرت شیخ نے آرام فرمایا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries