سفر پنجاب بیان صبح ۲  نومبر     ۲۵ء:رسم و بدعت کا گناہ      !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

*بمقام: مسجد رحیمیہ وارڈ نمبر۶ کوٹ ادو *

بیان عارف باللہ حضرت اقدس صوفی شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم* صبح ساڑے گیارہ بجے بیان *نمبر:(28):

بیان* بعد فجر مسجد قاسمیہ میں حضرت شیخ کا بیان ہوا۔ حضرت شیخ نے بیان کے بعد ناشتہ تناول فرمایا۔ ناشتے کے بعد آرام فرمایا۔ گیارہ بجے سب بیدار ہوئے۔ ساڑے گیارہ بجے بیان کا آغاز ہوا بیان کے آغاز میں جناب مصطفی صاحب نے اشعار پڑھ کر سنائے۔ یہ صبح مدینہ یہ شام مدینہ۔۔

بیان کے کچھ اہم نکات:۔ جادو کا علاج قرآن پاک میں موجود ہے۔ عملیات کے چکر میں کیوں جاتے ہیں اپنی ماں بہن بہو بیٹی کو بھی لے جارہے ہیں اب وہ تنہائی میں جن نکال رہے ہیں۔۔ ہر مشکل کا علاج تقوی میں ہے۔۔ بچھڑے ہوئے لوگوں کو اللہ سے جوڑنا۔۔ سمارٹ فون اس وقت کا دجال ہے۔۔

آج ہر چیز گوگل مفتی سے پوچھتے ہیں۔۔ رسم کسے کہتے ہیں۔۔ رسم کا گناہ۔۔ ہر رسم بدعت ہے اور بدعت کا ٹھکانہ جہنم ہے۔۔ آج کہتے ہیں مسنون ولیمہ اور اُس میں ہر خرافات ہورہی ہیں۔۔ حیاء نہیں پھر جو چاہے کرلے کم ہے۔۔ حیاء نہیں تو بدنظری کرتاہے۔۔ پردہ کی آیت پردہ کی اہمیت ۔۔ جہیز مانگنا اور مہنگی مہنگی چیزیں مانگنا۔۔ یہ جہیز مانگنا رشوت طلب کرنا ہے۔۔لے لیا تو حرام کام کیا۔۔ جوائن فیملی سسٹم میں بھی کتنے گناہ ہوتے ہیں۔۔ نکاح سنت کے مطابق کیجیے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries