سفر پنجاب بیان مغرب  ۲  نومبر     ۲۵ء:اطاعت بڑی نعمت ہے      !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

*بمقام: نوری مسجد وارڈ نمبر ۸ کوٹ ادو *

بیان عارف باللہ حضرت اقدس صوفی شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم*

بعد مغرب بیان *نمبر:(29):بیان* بیان کے کچھ اہم نکات:۔ ہمارے تین گناہ۔۔ بچو ں کو صفوں سے بھگانا۔۔ پانی کا اسراف ۔۔ مسجد میں دنیاوی باتیں کرنا۔۔ مسجد میں بچوں کی پٹائی کرنا۔۔ کامل ایمان اُس کا ہے جس کے اخلاق اچھے ہیں۔۔

موسیقی کا گناہ آج کتنا بڑھتا جارہا ہے۔۔ ڈاڑھی کا وجوب۔۔ خواتین کو نصیحت کہ برقعہ کیسا ہو چست نہ ہو باریک نہ ہو ۔۔ پردہ کا بہت اہتمام کریں۔۔ پردے سے پڑھنے والی خواتین کے لیے اہم نصائح۔۔ مدرسہ بنات کھولنا ہے تو منع نہیں لیکن شرائط ہیں کسی مرد کا کوئی واسطہ نہ ہو مرد نہ پڑھائیں۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries