سفر پنجاب بیان فجر   ۳   نومبر     ۲۵ء:امرد لڑکوں کا فتنہ بہت سنگین ہے       !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

*بمقام: اللہ والی مسجد وارڈ نمبر ۱۰ کوٹ ادو *

بیان عارف باللہ حضرت اقدس صوفی شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم*

*نمبر:(30):بیان* بعد فجر بعد عشاء مسجد نوری میں اہم بیا ن ہوا۔۔

بیان کے بعد کتابیں تقسیم ہوئیں لوگوں نے بیانات میموری کارڈ میں ڈلوائے بہت بڑا مجمع تھا خواتین بھی شرعی پردے سے بیان سن رہی تھیں بڑ ی تعداد میں خواتین نے سنا۔۔۔

عشاءنماز ادا کرنے کے بعد قیام گاہ پر ایک گھنٹے کی بہت اہم مجلس ہوئی جو واٹس ایپ پر بھیج دی گئی ہے۔۔ پھر تقریبا ساڑے نو تک سب نے کھانا کھایا۔۔

کھانے کے بعد دوبارہ عمر فارو ق صاحب کے ہاں کافی مقامی لوگ بھی جمع ہوگئے تھے گیارہ بجے حضرت شیخ نے مصطفی صاحب سے اشعار پڑھنے کا فرمایا۔۔

سوا بارہ بجے آرام کا فرمایا کہ سب احباب آرام کے لیے چلے جائیں حضرت شیخ کے حجرے میں کچھ احباب بیٹھے رہے حضرت والا کچھ کام بھی فرمارہے تھے اس دوران بھی دین کی باتیں چلتی رہیں تقریبا دو بجے تک حضرت والا نے آرام فرمایا۔۔

فجر نماز کے بعد بیان کا آغاز ہوا۔۔ فجر نمازکے بعد یہ بیان ہوا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries