سفر پنجاب بیان صبح    ۳   نومبر     ۲۵ء:اللہ تعالیٰ کی شانِ جذب        !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

*بمقام: مسجد رحیمیہ وارڈ نمبر۶ کوٹ ادو

*بیان عارف باللہ حضرت اقدس صوفی شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم*

*نمبر:(30):بیان* آج بعد مغرب شہر سنانواں میں بیان کی ترتیب ہے بعد عصر کوٹ ادو سے قافلہ روانہ ہوجائے گا بعد مغرب تا عشاء بیان ہوگا عشاء نماز پڑھ کر ملتان کا سفر ہے کل بروز منگل سے جمعرات فجرتک بیا ن کی ترتیب جامعہ خیر المدارس میں ہے بروز جمعرات کو ان شاء اللہ صبح کی فلائیٹ سے حضرت شیخ کراچی تشریف لے آئے گیں

ان شاء اللہ مرکزی بیان حضرت شیخ دامت برکاتہم کا ہوگا صبح ساڑے گیارہ بجے ملتان میں دوسری جگہ بیان ہوگا جس کی ترتیب جاری کردی گئی ہے جامعہ خیر المدارس میں صرف بعد فجر اور بعد عشاء بیان کی ترتیب ہے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries