سفر پنجاب بیان فجر     ۴    نومبر     ۲۵ء:اسمارٹ فون کے فتنے سے بہت محتاط رہیں         !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

*بمقام: جامعہ خیرالمدارس ملتان*

*بیان عارف باللہ حضرت اقدس صوفی شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم*

*نمبر:(33):بیان* حضرت شیخ دامت برکاتہم کا جامع مسجد المجاہد سنانواں میں بہت اہم اور جامع بیان ہوا،۔۔

 

بیان کے بعد عشاء نماز ادا کی گئی نماز کے بعد بہت سارے لوگ جمع ہوگئے اور سب نے حضرت والا سے مصافحہ کیا۔۔ پھر وہیں ایک رہائش گاہ پر سب قافلے کے کھانے کی ترتیب تھی۔۔ کھانے کے بعد تقریبا ساڑے نو تک قافلہ ملتان کے لیے روانہ ہوا۔۔ تقریبا ڈیڑھ گھنٹے میں باعافیت تمام قافلہ جامعہ خیر المدارس پہنچ گئے۔۔

الحمدللہ بہت ہی شاندار اور بہت ہی بڑا مدرسہ ہے پھر حضرت شیخ کے حجرہ میں احباب جمع رہے تقریبا رات دو بجے حضرت شیخ نے آرام فرمایا درمیان میں دین ی بات فرماتے رہے۔۔

فجر نماز بعد مختصر بیان ہوا۔۔ دورانیہ *22:26*

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries