سفر پنجاب بیان فجر ۵    نومبر     ۲۵ء:ایک بدنظری انسان کو تباہ کر دیتی ہے           !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام: جامعہ خیرالمدارس ملتان *

بیان عارف باللہ حضرت اقدس صوفی شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم*

بعد فجر *نمبر:(36):بیان* حضرت شیخ دامت برکاتہم کا بعد عشاء جامعہ خیرالمدارس میں بہت اہم جامع بیان ہوا۔۔

بیان کے بعد خانقاہ خیرالمدارس میں جہاں سب کی رہائش ہے وہاں فورا کھانے کی ترتیب بنی اُس کے بعد تقریبا رات دیر تک مجلس چلتی رہی تقریبا دو بجے حضرت شیخ نے آرام فرمایا۔۔

بعد فجر بیان ہوا۔۔ آج ان شاء اللہ صبح ساڑے گیارہ بجے بیان کی ترتیب ہے اُ س کے بعد مہتمم صاحب نے فرمایا کہ عصر بعد علماء اور اساتذہ کرام کو جمع کیاہے اُس میں ایک بیان آپ کا ہے اور پھر بعد مغرب آج مہتمم و شیخ الحدیث حضرت مولانا قاری حنیف جالندھری صاحب دامت برکاتہم کا بعد مغرب خانقاہ میں بیان کی ترتیب ہوتی ہے

تو فرمایا کہ بعد مغرب بھی آپ کا بیان ہوگا اور عشاء بعد بیان کی بھی ترتیب ہے ان شاء اللہ آج بعد عصر،بعدمغرب اور عشاء بیان کی ترتیب ہے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries