سفر پنجاب بیان دوپہر  ۵     نومبر     ۲۵ء:طالبات اور معلمات کے لئے بیان            !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

*بمقام: مدرسہ اسلامیہ اقراء ٹاون دنیا پور ملتان *

بیان عارف باللہ حضرت اقدس صوفی شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم*

دوپہر پونے بارہ بجے بیان *نمبر:(37):بیان* فجر بیان کے بعد حضرت شیخ نے ناشتہ تناول فرما کر آرام فرمایا سوا دس بجے بیدار ہوکر تیاری فرمائی۔۔ ساڑے گیارہ بجے بیان تھا

لیکن بیان سے قبل شیخ الحدیث حضرت مولانا قاری حنیف جالندھری صاحب دامت برکاتہم جامعہ خیر المدارس ملتان کے سامنے ہی ایک بہت بڑی جگہ لی ہے وہاں دعا کے لیے گئے اور حضرت شیخ سے اُس جگہ کا افتتاح کروایا۔۔

پھر حضرت شیخ نے دعا فرمائی ۔یہ جگہ مہتمم صاحب نے اساتذہ کے گھر بنانے کے لیے اور بیسمنٹ بنارہے ہیں تاکہ پارکنگ کے مسائل حل ہوجائیں کیونکہ باہر دکانیں ہیں اور روڈ ہے جہاں پارکنگ نہیں ہوسکتی۔۔

اس لیے فرمایا کہ حضرت خصوصی دعا فرمائیں بہت بڑا پروجیکٹ ہے اللہ پاک آسان فرمادیں تاکہ اساتذہ کے گھر بھی بن جائیں اور پارکنگ کا بڑا مسئلہ حل ہوجائے۔۔ دعا فرما کر پھر حضرت والا بیان کے تشریف لے گئے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries