جمعہ بیان ۷ نومبر ۲۵ء:بے حیائی اور اس کا وبال ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 13:34) بیان سے پہلے جناب مفتی انوارالحق صاحب نے حضرت والا رحمہ اللہ کے اشعارپڑھے۔۔۔!! 13:34) بیان کاآغاز ہوا۔۔۔اللہ ناراض ہیں تو سب کچھ بیکار ہے۔۔۔!! 21:10) بے حیائی فحاشی اور عریانی کا طوفان پھیلا ہوا ہے اس لیے آنکھوں کی حفاظت کریں اور اس اسمارٹ فون سے بچیں۔۔۔!! 33:33) اصلاح فرض ہے جس سے مناسبت ہواس سے جُڑجائیں اور اپنی اصلاح کرائیں بغیر توبہ کہ نہ رہیں۔۔۔!! 35:09) بغیر توبہ کے رہنے سے گناہوں کی جڑیں مضبوط ہوجاتی ہیں۔۔۔!! 37:59) دُنیا کمانا منع نہیں بس اللہ تعالیٰ کوناراض کرنا منع ہے اور حرام کھانا منع ہے۔۔۔!! 42:29) بے حیائی اور مختلف قسم کی وبائیں۔۔۔بے حیائی سے متعلق احادیثِ مبارکہ۔۔۔!! 01:00:16) اللہ تعالیٰ نے اپنی دوستی کادروازہ کھولا ہوا ہے۔۔۔!! 01:03:26) اللہ تعالیٰ کی دوستی بڑی آسان ہے۔۔۔!! 01:06:32) حیا سے متعلق حدیث شریف کہ حیا نہیں تو کچھ نہیں۔۔۔!! 01:07:40) معارف القرآن سےحضرت ابو مسلم خولانی رحمہ اللہ کا واقعہ۔۔۔!! 01:15:01) ابراربندوں کی تعریف۔۔۔!! دورانیہ 1:12:19 | ||