سفرِ قطر عشاء مجلس۱۵ دسمبر ۲۵ء:عالم بننے کی فضیلت ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں *وقت شام 8 بجے مقامی وقت* *عشاء کی نماز کے بعد رہائش گاہ پر یہ بیان ہوا۔* *عارف باللہ امام العلماء حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم العالیہ* *بیان کے مختصر نکات یہ ہیں۔* *تکبر اور کسی کے عیب دیکھنا بہت بڑا گناہ ہے۔* *کامیابی کا اصول ہے اطلاع و اتباع۔ اعتماد و انقیاد۔* *دین کی بات کس طرح کرنی چاہیے۔ چند واقعات اور نصیحت۔* *جھوٹ سخت گناہ ہے۔* *عالم بننے کی فضیلت۔* *جناب یاسین صاحب رحمت اللہ علیہ کا تذکرہ کہ کن حالات میں عالم بنے اور دین کا علم حاصل کیا۔* *عالم بننے کے بعد دنیا میں لگنا بہت برا ہے۔* *اللہ والوں کے ساتھ کتنا رہنا ہے۔* *بیان کا دورانیہ۔* *1:10:31* | ||