اتوار مجلس۱۵ دسمبر ۲۵ء:صحبتِ اہل اللہ کی تاثیر ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 04:29) بیان کے آغاز میں اشعار کی مجلس ہوئی 14:31) اشعار کے بعد تعلیم ہوئی۔۔ 21:07) بیان کا آغاز ہوا۔۔ 25:42) کونو مع الصدقین میں بیان کا حکم نہیں ہے بس اللہ والوں کے ساتھ رہ پڑو۔۔۔ 42:47) اللہ تعالی کی حقانیت کی بہت دلائل ہیں بدبخت ہے جو اللہ کے وجود کا انکار کرتا ہے۔۔ 46:27) ادب کا معاملہ ..اس پر حضرت امام شافعی رحمہ اللہ کا ایک ملفوظ۔۔ 01:00:57) ایک نئے مسلمان کا قبول اسلام اور واقعہ۔۔ | ||