عشاء  مجلس۲۲       دسمبر     ۲۵ء:مولیٰ کو خوش کرنے کی فکر کریں!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

05:19) بیان کے آغاز میں اشعار اور اشعار کی تشریح بیان ہوئی۔۔

12:29) رشتے کے لیے کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے۔۔

17:16) ٹخنہ کھولنے کا حکم شریعت کا ہے یہ صرف نماز کا حکم نہیں۔۔

18:42) لیلی کو خوش کرتے ہیں اور مولی کو ناراض کرتے ہیں۔۔۔

21:34) خبر نامہ دیکھنا بھی گناہ ہے وجہ؟

31:27) دوسری شادی کس وجہ سے کی شیخ کو کیوں نہیں بتایا کیا گناہ تھا جو شیخ سے چھپایا تنبیہ اور نصیحت ۔۔۔

53:03) یہ خانقاہیں اور تبلیغی جماعت کے شعبے اور جو جو دین کے شعبے ہیں سب ایمان کی حفاظت کی جگہ ہیں۔۔