عشاء مجلس۲۳ دسمبر ۲۵ء:بدنظری خطرناک گناہ ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 08:44) بیان کے آغاز میں اشعار پڑھے گئے۔۔ 15:55) پھر کچھ دیر حافظ شفقت صاحب کا بیان ہوا۔۔ 19:49) شیخ العرب والعجم حضرت والا رحمہ اللہ کے ہردوئی کے ملفوظات۔۔ 22:44) امرد پرستی کا مرض انتہائی خطرناک مرض ہے۔۔ 39:50) حسنیوں کو دیکھنا بدنظری کرنا کتنا بڑا گناہ ہے۔۔ 45:20) کون سی ہنسی دل کو مردہ کرتی ہے؟ 52:01) ااگر ریا ہوگا اخلاص نہیں ہوگا اور خانقاہوں میں رہ کر بھی بدنظری کرتا ہے تو کچھ حاصل نہ ہوگا اس لیے دیر نہ کرے جلد توبہ کرکے اپنی اصلاح کرائیں۔۔ نوٹ گننے کی مشین کی مثال اور نصیحت۔۔ 53:23) لڑکوں کے ساتھ بدفعلی بڑا ہی خبیث گناہ ہے۔۔ 57:06) حُسن کا قبرستان۔۔جو لوگ عشق مجازی میں مبتلاء ہیں اُن سے قسم لے کر پوچھیں اُن کی زندگی عذاب سی ہوتی ہے۔۔ دورانیہ 5:16; | ||