عشاء مجلس۲۵ دسمبر ۲۵ء:گناہ کو گناہ سمجھنا کامیابی کا راستہ ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں *مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی* *بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم* 03:34) آج چھٹی کی وجہ سے خوب رش تھا بہت لوگ آئے مشورہ کرنے آئے لیکن وقت کا خیال رکھیں صبح سے مشورہ روم میں احباب موجود ہوتے ہیں۔۔ 08:32) شیخ العرب والعجم حضرت والا رحمہ اللہ کا ساوٹھ افریقہ کا سفر نامہ کہ نفس و شیطان پر ایک دم مردانہ وار کردیں ۔۔ 10:05) نفس دشمن پر مردانہ وار کردیں ورنہ خسارے مین جائیں گے خدا کے لیے اپنی جانوں پر رحم کرو۔۔ 15:16) دوران بیان خط لکھنے پر تنبیہ۔۔۔ 28:50) متقی کا مطلب کہ اللہ تعالی کے دوست بن جاو۔۔ 40:38) اچھے خواب مبشرات میں سے ہوتے ہیں اور برے خواب شیطان کی طرف سے ہوتے ہیں۔۔ | ||