جمعہ بیان ۲۶ دسمبر ۲۵ء:بدنظری اور اس کے نقصانات ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 15:48) بیان سے پہلے جناب مفتی انوارالحق صاحب نے حضرت والا رحمہ اللہ کے اشعار پڑھے۔۔۔!! چھوڑ کر تجھ کو غیر کو چاہوں 15:48) بیان کا آغاز ہوا۔۔۔ خطبہ۔۔۔تکبّر کا مرض بڑا ہی خطرناک ہے۔۔۔!! 27:35) اللہ والا کون ہے؟۔۔۔!! 29:48) تصویر کشی کا فتنہ ۔۔۔کیا یہ فرض ہے ؟واجب ہے؟اگر نہیں تو پھر کیا ہے؟اپنا حرام شوق پوراکرنا ہے۔۔۔ مقدس مقامات میں تصویر کشی اور ویڈیو سے متعلق دارالعلوم کراچی کا فتویٰ کیوں نہیں پڑھتے؟۔۔۔!! 36:20) نظر کی حفاظت کرنے پر تکلیف ہوتی ہے اور انعام میں حلاوتِ ایمانی عطا ہوتی ہے۔۔۔!! 37:31) بدنظری کے نقصانات۔۔۔!! 46:29) حسین لڑکوں سے کتنی احتیاط ہے اگر احتیاط نہ کی تو نقصان کیساہوگاحضرت لوط علیہ السلام کی قوم پر کیسا عذاب آیابستیاں اُلٹ دی گئیں۔۔۔!! 46:57) غمی خوشی میں مختلف قسم کی رسومات اور گناہ۔۔۔!! 52:39) والدین کے حقوق۔۔۔ماں باپ کی وجہ سے ہماراوجود ہے۔۔۔!! 01:08:48) نیو ائیراورکفّار کی نقل۔۔۔!! 01:11:05) اولاد کی پرورش اور اچھی تربیت سے متعلق نصیحت کہ اللہ سے ان کے لیے دُعا کیوں نہیں کرتے۔۔۔؟ 01:13:29) کفّار کی نقل۔۔۔جو جس قوم کی نقل کرے گا اسی کے ساتھ معاملہ ہوگااور جس حال میں مرا اسی حال میں اُٹھایا جائے گا۔۔۔!! 01:15:47) اگر اللہ تعالیٰ ناراض ہیں اور پوری دُنیا خوش ہے تو ایسی زندگی کا کیا فائدا۔۔۔!! 01:19:55) ایک ضروری اعلان۔۔۔!! دورانیہ 1:16:38 | ||