عشاءمجلس۲۷       دسمبر     ۲۵ء:اللہ کو حاصل کرنے کے لئے رہبر کی ضرورت ہے     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

*مقام:مسجدِ اختر نزدسندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک12کراچی*

*بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم*

*10:56) بیان کے آغاز میں اشعار اور اشعار کی تشریح۔۔*

*16:56) صدقہ جاریہ کی بھی بہت فکر کریں اولاد کو نیک بنائیں یہ بھی صدقہ جاریہ ہے۔۔۔*

*23:12) اشعار کو مکمل کیا گیا۔۔۔*

*33:50) اللہ کو حاصل کرنے کے لیے رہبر کی ضرورت ہے۔۔*

*37:37) مینڈک اور چوہے کی دوستی اور بری دوستی کا انجام۔۔۔*

*50:49) نام لیتے ہی نشہ سا چھا گیا* *ذکر میں تاثیرِ دورِ جام ہے*

*اور تہجد کے مزہ کو بیان کرتے ہیں ؎* *وعدہ آنے کا شبِ آخر میں*

*صبح ہی سے انتظارِ شام ہے*

*دورانیہ* *1:00:29*