عشاء مجلس ۱۴ جنوری ۲۶ء:کامیابی کا سنہرا اصول اللہ والوں سے وابستگی ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم پورے بیان کے کچھ اہم نکات:۔ ایمان، تقویٰ اور صالحین کی معیت کی اہمیت محبتِ صالحین اور نجات کا راستہ اللہ والوں سے وابستگی : کامیابی کا سنہرا اصول تقویٰ اور سچوں کی صحبت : ایمان کی حفاظت محبت جس سے ہو، انجام اسی کے ساتھ | ||